the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ڈھاکہ،5دسمبر(ایجنسی) بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملے کا سلسلہ رک نہیں رہا ہے. ہندو سبھا میں بم دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جس 3 کی حالت انتہائی



سنگین ہے. گزشتہ مہینے اٹلی کے ایک ڈاکٹر کو زخمی کرنے کے واقعہ اور اٹلی اور جاپانی شہری کا بھی قتل کیا گیا ۔ ان ہلاکتوں میں آئی ایس کا ہاتھ تھا.
ہندو سبھا پر حملے کا واقعہ ڈھاکہ سے 415 کلومیٹر دور پیش آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.